Posted inتعلیم
اسکول اسٹاف اور طلباء کا کرونا ٹیسٹ کروایا جاۓ گا، صوبائی حکومت کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلے اسکول عملے کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر…