Posted inاہم خبریں
ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے سابق انسپکٹر کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد
ذرائع کے مطابق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے سابق ملازم خواجہ وسیم کے گھر سے 33 کروڑ روپے برآمدہوۓ ہیں۔ لاہور کے مطابق خواجہ وسیم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور انسپکٹرملازم…