Posted inانٹرنیشنل
امریکہ میں الیکشن کا میدان گرم، کئی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی جاری
واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات میں نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے،اب تک آنے والے نتائج کے مطابق جوبائیڈن کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل ہے،جوبائیڈن 238ووٹوں کے ساتھ آگے…