مراد راس نے اس ہفتے ٹویٹ کیا اور کہا کہ میرا اسکول پروگرام کے ذریعے حکومت نے یکم فروری 317،849 طلباء کو مختلف اسکولوں میں داخل کیا ہے
انہوں نے کہا کہ میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران کی شاندار کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
خیال رہے کہ انہوں نے دس لاکھ بچوں کو سرکاری اسکولوں میں لانے کا سالانہ ہدف مقرر کیا ہے