ذرائع کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے
پنجاب بھر کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام امتحانات کی تیاریوں کا کام تیز کر دی گیا ہے۔
ان امتحانات کے سپروائزری اسٹاف کی تعیناتی، تقرری، افسران کی تربیت کا کام 3 اپریل سے شروع ہوگا جو 13 اپریل تک جاری رہے گا