شفقت محمود نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سی ای او کیمبرج کے وصول شدہ خط میں درخواست کی گئی تھی کہ او لیول اور آئی جی سی ایس ای کے امتحانات 10مئی سے شروع کیے جائیں۔
انہوں نے بتایا کہ صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب او لیول اور آئی جی سی ایس ای کے امتحانات 10 مئی سے لیے جائیں گے امتحانات ایس او پیز کے مطابق ہوں گے