محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی

اساتذہ کے لیےخوشخبری آگئی ہے محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی ہے

تفصیلات کے مطابق یکم اساتذہ تبادلے کی درخواستیں مئی سے 10مئی تک جمع کراواسکتے ہیں۔

درخواستیں آن لائن موبائل سے بھی جمع کروائی جاسکتی ہیں تصدیق کا عمل 17مئی تک مکمل ہوگا اور تبادلوں کے ارٓڈر 20مئی تک جاری کیے جائیں گے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ جنرل کیٹیگری میں بھی اساتذہ کو تبادلوں کیلئےدرخواستیں دینے کی اجازت ہونے چاہیے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *