اسدعمر نے بتایا ہے کہ چینی ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز پر مشتمل پہلی کھپت آج پاکستان پہنچ جاۓ گی اس ویکسین کی پاکستان میں ہی پیکنگ کی جائے گی
انہوں نے مزید بتایا کہ اپریل کے وسط میں ویکسین کی بڑی مقدار مل جاۓ گی
خیال رہے پاکستان ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی نے گزشتہ سال چینی ویکسین کی ملک میں استعمال کی اجازت دی تھی